3 دسمبر 2013 - 20:30
ڈاکٹر لاریجانی عمان کے دورے پر

اسلامی جمہوریۂ ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے اسپیکر عمان کے حکام کے ساتھ ملاقات کےلئے تہران سے روانہ ہوگئے۔

ابنا: اسلامی جمہوریۂ ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے اسپیکر عمان کے حکام کے ساتھ ملاقات کےلئے تہران سے روانہ ہوگئے۔ ڈاکٹر علی لاریجانی اپنے اس تین روزہ دورے میں عمان کے حکام کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور بعض اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کریں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ نے بھی حال ہی میں عمان کا دورہ کیا تھا۔......./169